1 فروری، 2022، 2:56 PM

ایرانی حکومت کا کل بروز بدھ ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان

ایرانی حکومت  کا کل بروز بدھ ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے انتقال پر کل بروز بدھ ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے انتقال پر کل بروز بدھ  ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی کابینہ نے شیخ الفقہاء مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے انتقال پر حضرت ولیعصر (عج) ، رہبر معظم انقلاب اسلامی ، حوزات علمیہ اور ایرانی عوام کو بھی تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کل بدھ کے دن ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ صوبہ قم میں کل عام تعطیل رہے گي۔

News ID 1909701

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha